ٹیگس - پاکستان طالبان

iqna

IQNA

ٹیگس
پاکستان طالبان
افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ہم نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حوالے سے اپنی ذمہ داری ادا کی ہے، دونوں فریقین کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا ہے تاکہ مسئلے کا حل نکلے۔
خبر کا کوڈ: 3514263    تاریخ اشاعت : 2023/05/08

افغانستان کے نائب وزیراطلاعات و ثقافت و طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511888    تاریخ اشاعت : 2022/05/18